بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پیر 7 نومبر 2016 22:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء) بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم افراد نے دہشتگردی کے لئے 6آئیڈیز تیار کئے ہوئے تھے جو کسی وقت بھی علاقے میں دہشتگردی کی لئے استعمال کئے جاسکتے تھے جبکہ ضلع زیارت میں بھی سیکورٹی فورسز نے 6آئیڈیز کو ناکارہ بنا دیا جو دہشتگردی کیلئے علاقے میں استعمال کئے جانے تھے ۔

متعلقہ عنوان :