وفاقی حکومت سی پیک منصوبے پر صوبوں کے تحفظات کو دور کرے‘میاں مقصود احمد
آپس کی چپقلش سے سی پیک مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچے گا٬حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام سے کیے وعدے پورے کرے
پیر 7 نومبر 2016 22:13
(جاری ہے)
ترقی وخوشحالی کا رخ محض چندشہروں اور علاقوں کی طرف موڑنا ناانصافی ہوگی۔اہم ایشو پر وزراء کے بیانات جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہیں وزیر اعظم اس کانوٹس لیں۔
انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبے پر سیاست چمکانا ملک وقوم کے مفاد میں نہیں۔قومی مفاد کے منصوبوں پر یکجہتی کامظاہرہ کیاجانا چاہئے۔آپس کی چپقلش سے سی پیک مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ دانشمندانہ اقدامات کیے جائیں۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین دوستی کامظہر ہے۔اس کی تکمیل سے دونوں ممالک کے مراسم مزید مضبوط ہوں گے اور جنوبی ایشیا کے خطے میں بسنے والے کروڑوں افرد کو فائدے حاصل ہوں گے۔ان کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی۔سی پیک منصوبے کوکسی بھی صورت متنازعہ نہ بنایاجائے۔حکومت خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پوراکرے۔چین پاکستان کاتیسرابڑاتجارتی پارٹنرہے۔سی پیک منصوبے کی تکمیل سے 51ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے جس سے پاکستان کی بر آمدات میں اضافہ اور صنعتی واقتصادی نشوونمامیں مددملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.