صوبائی وزیر شمیم ممتاز منگل کل کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کریں گی

پیر 7 نومبر 2016 21:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2016ء) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر مس شمیم ممتاز منگل8نومبر کوسہ پہر پونے چار بجے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کریں گی۔صوبائی وزیر اپنے دورے میں سماجی کاموں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے رہنمائوں کو بریف کریں گی۔

متعلقہ عنوان :