عوام کیلئے خوشخبری ٬ وزیراعظم کی کل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ آدھا کرنے کی ہدایات
شہروں میں تین اور دیہی علاقوں میں4گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی
پیر 7 نومبر 2016 21:04
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کو آدھا کرنے کا فیصلہ بجلی کی طلب کم ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے ٬ آج منگل سے شہروں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 4گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے٬ جبکہ اس سے قبل شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں8گھنٹے تھا۔ ( وقار )
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.