سندھ حکومت نے مولاناتاج محمدحنفی کو30دن کیلئے نظربندکردیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 19:53

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء) :سندھ حکومت نے مولاناتاج محمدحنفی کو 30دن کیلئے نظربندکردیاہے،جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پرمولاناتاج محمدحنفی کو نظربندکیاہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے مولاناتاج کی نظربندی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :