نئے ٹی وی لائسنسوں کے اجراء کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلہ کے منتظر ہیں ٬ابصارعالم
چھوٹے شہروں میں ایم ایف ریڈیو شروع ہونے سے لوگوں کو تفریح اور معلومات میسر ہوں گے٬ بھارتی ڈی ٹی ایچ کو مکمل طور پر بند کروانے کیلئے کارروائی جاری ہے٬چیئرمین پیمرا کی میڈیا سے گفتگو
پیر 7 نومبر 2016 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے میڈیا کے حوالے سے بہت اہم بات کی ہے پیمرا ٹی وی چینلز سے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کروائے گاٹی وی چینلز صحتمندانہ صحافت کو فروغ دیںہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ مزید سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔
چیرمین نے کہا کہ نئے ٹی وی لائسنسوں کے اجراء کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلہ کے منتظر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ڈی ٹی ایچ کو مکمل طور پر بند کروانے کے لیے کارروائی جاری ہے٬غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے جارہے ہیں ٬ہم غیرقانونی ڈی ٹی ایچ کی بندش کے لیے لوگوں کے گھروں میں نہیں جانا چاہتیتمام لوگ رضاکارانہ طور پر خود ہی غیرقانونی ڈی ٹی ایچ کا استعمال بند کردیں۔چئیرمین پیمرا نے کہا کہ تین روز قبل ٹی وی چینلوں کے کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے اور پیمراء ملازمین کیلئے سروس سٹرکچر بنانے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ندوستان ایک بڑی جمہوریت ہے تاہم قومی سلامتی کو زیر بحث لانے پر وہاں دو چینلوں کو بند کیا گیاہم آزادی اظہار رایے کو روکنانہیں چاہ رہے اس کے لیے میڈیا کو خود اپنے آپ کو بہتر کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں میڈیا کی ترقی چاہتے ہیںسیٹلائیٹ ٹی وہ چینلز کے معاملات پر عدالتی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے چینلز کے خلاف کاروائی کیلئے پر عزم پیں اسی ہفتہ کیبل آپریٹرز کے ساتھ ایک ملاقات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لینڈنگ رائیٹس پر سیکیورٹی کلئیرنس کے لیے وزارت داخلہ سے درخواست کی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.