لاہور٬موسم سر ما قریب آتے ہی شہر بھر میں سوئی گیس کے کم پریشر اور عدم دستیابی کی شکایات ‘شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

پیر 7 نومبر 2016 19:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء) موسم سر ما قریب آتے ہی شہر بھر میں سوئی گیس کے کم پریشر اور عدم دستیابی کی شکایات سامنے آنے لگی ‘سمن آباد میں گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمن آباد سمیت لاہور کے کئی علاقوں کے مکینوں کی جانب سے حلقے میں سوئی گیس کے کم پریشر کی شکایات موصول ہورہی ہے جسکے خلاف سمن آباد میں شہریوں نے احتجاجی مظاہر ہ بھی کیا ہے اور محکمہ سوئی گیس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :