معروف قومی کرکٹرشعیب اختربیٹے کے باپ بن گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 19:19

معروف قومی کرکٹرشعیب اختربیٹے کے باپ بن گئے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء):قومی کرکٹرشعیب اخترباپ بن گئے،راولپنڈی ہسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق معروف قومی کرکٹرشعیب اختر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈاکٹرزکاکہناہے کہ ماں اور بیٹا دونوں صحت مندہیں۔