بلوچستان اسمبلی ٬ وزیر صحت کی عدم موجودگی کے باعث شاہدہ رؤف ٬ سردار عبدالرحمان کھیتران کے سوالات موخر کردیئے گئے

پیر 7 نومبر 2016 18:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد پیر کے روز سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوااجلاس میں وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کی عدم موجودگی کے باعث شاہدہ رؤف ٬ سردار عبدالرحمان کھیتران سوالات موخر کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :