سی ٹی ڈی کی کاروائی:ملٹری پولیس اورامجدصابری پرحملے میں ملوث 2ملزمان گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 16:21

سی ٹی ڈی کی کاروائی:ملٹری پولیس اورامجدصابری پرحملے میں ملوث 2ملزمان ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء) :سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے ملٹری پولیس پرحملے اور امجدصابری قتل میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرلیاگیاہے،دہشتگردوں سےاسلحہ،کیچرزاور بارودی موادبرآمدہواہے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے آج صدرکراچی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائی کی۔جس کے دوران ملٹری پولیس پرحملے میں ملوث دوملزمان کوحراست میں لے لیاگیاہے۔ملزموں نے صدرکراچی کے علاقے میں ملٹری پولیس پرحملہ کیا تھا۔سی ٹی ڈی نے گرفتاردونوں ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :