پاکستانی کرکٹرزکاکیوی ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار

مصباح الحق اور یونس خان کی شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کیساتھ فوٹو سوشل میڈیا وائرل

پیر 7 نومبر 2016 16:25

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء) ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای سیریز کے اختتام کے بعد دوٹیسٹ میچوں کی اگلی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزساحل پر مچھلیوں کا شکار کرتے دکھائی دئیے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصاویرمیں مصباح الحق اور یونس خان شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کے ساتھ فوٹو بنارہے ہیں۔اس شکار میں اگرچہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑی تو دکھائی نہیں دے رہے البتہ مصباح الحق کی بیگم موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :