پانامہ لیکس کی تحقیقات پر سپر یم کورٹ سے انصاف کاسو فیصد یقین ہے ‘چوہدری محمدسرور
پیر 7 نومبر 2016 14:02
(جاری ہے)
اس موقعہ پر تحر یک انصاف کے ریجنل صدر چوہدری محمداشفاق٬ سابق ا اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف نے ملک میں ظلم ‘ناانصافی اور کر پشن کے خلاف جو جنگ لڑ رہی ہے اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی اور پانامہ لیکس کا معاملہ اب سپر یم کورٹ میں آچکا ہے جہاں سے ہمیں انصاف کا سو فیصد یقین ہے اور جن لوگوں نے کر پشن کی ہے انکو اب احتساب سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ۔
انہوں نے کہا کہ صرف تحر یک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلاسکتی ہے اس لیے عوام کوتحر یک انصاف کے ساتھ تبدیلی کی جنگ میں شامل رہنا چاہیے ہماری منزل قر یب آچکی ہے آنیوالا وقت تحر یک انصاف کا ہی ہوگا ۔ ریجن کے صدر چوہدری محمد اشفا ق نے کہا کہ صرف تحر یک انصاف ہی نہیں ہرپاکستانی چاہتا ہے کہ ملک کو لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلا کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے لیکن موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں ایسا ممکن نہیں کیونکہ حکمران ایک بار نہیں کئی بار اپنی نااہلی ثابت کر چکے ہیں عمران خان ملک اور قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم کو انکا ساتھ دینا ہوگا ۔ راجہ ریاض احمد نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اس لیے اب سپر یم کورٹ میں حکمران احتساب سے بچ نہیں سکیں گے انکو لوٹی ہوئی کر پشن کی دولت کا ہرصورت حساب دیناہوگا اور حکمرانوں کا اصل چہرہ بھی قوم کے سامنے بے نقاب ہوگا جبکہ حاجی محمد بشیرنے کہا کہ عمران خان محب وطن قومی لیڈر ہیں ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.