پیرس ٬ کشتی رانی کے سخت ترین مقابلے وینڈی گلوب کا آغاز ہو گیا

پیر 7 نومبر 2016 13:40

پیرس ٬ کشتی رانی کے سخت ترین مقابلے وینڈی گلوب کا آغاز ہو گیا

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء)وینڈی گلوب کشتی ریس کا فرانس سے آغاز ہو گیا۔ یہ ریس 80 دن جاری رہے گی اور اس دوران ریس میں شامل کشتیاں پوری دنیا کا چکر لگا کر فرانس واپس پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

وینڈی گلوب کو کشتی رانی کا سخت ترین ایونٹ سمجھا جاتا ہے جس میں شامل شرکاراستے میں کہیں قیام نہیں کرتے اور زادِراہ ختم ہونے پر بھوکے پیاسے ہی منزل تک پہنچتے ہیں۔ G@ک*@ک*@ک*D}}&T Tژ*&` (fPن*× گ* نسّ~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `