ثبوت اور تابوت سب نکلیں گے ۔ شیخ رشید کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 نومبر 2016 13:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 نومبر 2016ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اب ثبوت اور تابوت سب نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اُمید ہے کہ سپریم کورٹ سے پانامہ لیکس پر پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ آئے گا۔ اور تاخیری حربے استعمال کرنے والے ناکام ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :