کراچی: ملیر 15 پراحتجاج،مظاہرین نے ملیر ہالٹ پر ٹرین روک لی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 7 نومبر 2016 10:18

کراچی: ملیر 15 پراحتجاج،مظاہرین نے ملیر ہالٹ پر ٹرین روک لی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7نومبر۔2016ء) کراچی کے علاقہ ملیر 15 میں مذہبی جماعت کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے مظاہرین نے ملیر ہالٹ پر ٹرین روک لی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے مظاہرین کو منتشتر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ کر رہے ہیں جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھرائو کیا ہے اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔