ورکنگ بائونڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ٬ دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ٬ پاکستان کی بہادر مسلح افواج دشمنوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہی ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف کی ورکنگ بائونڈری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 5 نومبر 2016 23:23

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ورکنگ بائونڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ٬ دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

وہ ہفتہ کو تحصیل سیالکوٹ میں ورکنگ بائونڈری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج دشمنوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہی ہے ٬ ورکنگ بائونڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ٬ دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔(ار)

متعلقہ عنوان :