نارووا ل ‘بھار تی افوا ج کی بمبار ی اور فائرنگ سے متاثرہ دیہا ت کے با شند گا ن کی نقل مقا نی کا سلسلہ جاری

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:10

نارووا ل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) بھار تی افوا ج کی طر ف سے آئے روز ضلع نارووا ل کے سر حد ی علا قہ جات پر بمبا ر ی اور فا ئر نگ سے متا ثر ہ دیہا ت کے با شند گا ن کی بمعہ پا لتو مو یشی و امو ا ل کی نقل مقا نی کے سلسلہ میں ضلعی انتظا میہ کی طر ف سے ان کی مد د کے لیے بنیا دی مر کز صحت ڈیلرہ اور در ما ن میں دو ریلیف کیمپ قا ئم کیے گئے ہیں اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر ظروال مظہر اقبا ل نے نا ئب تحصیلدار ظفروا ل امجد جہا نگیر کو قا ئم کر دہ ریلیف کیمپس کا فو کل پر سن مقر ر کیا گیا ہے جو کہ ان ریلیف کیمپو ں کی نگر ا نی کر یں گے اور ضلعی انتظا میہ کو اس حوا لے سے اپنی رپو رٹ پیش کر یں گے٬

متعلقہ عنوان :