سیالکوٹ‘ تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے 30سالہ ڈرائیور جاں بحق تھانہ سٹی کے علاقہ نذیر آباد کالونی کا 30سالہ محمد امین بٹ جوکہ اپنے اہل خانہ کاپیٹ پالنے کیلئے ٹریکٹرٹرالی چلاتاتھاگزشتہ روز وہ ٹریکٹرٹرالی پرمٹی لوڈ کرکے لوڑھکی سے ڈسکہ کی طرف آرہاتھاجب وہ راجہ گھمان کے قریب پہنچاتواس کی ٹریکٹرٹرالی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی اور وہ ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

متعلقہ عنوان :