سیالکوٹ‘ غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں حالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ہسپتال ریفر

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں حالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ریفروزیرآباد کا نوجوان سلیمان جوکہ پڑھا لکھا ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے بیروزگارتھا اس نے نوکری کی کافی تلاش کی مگر کہیں نوکری نہ ملی گزشتہ روز اس کا گھرواں کیساتھ جھگڑا ہواتواس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے