فیصل آباد میں عدم برداشت کی حد… راستہ نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور نے کار کے ڈرائیور کو گو لی مار دی

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:03

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) فیصل آباد میں عدم برداشت کی حد راستہ نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور نے کار کے ڈرائیور کو گو لی مار دی تفصیلات کے مطا بق مدینہ ٹا ئون میں چنگ چی رکشہ ڈرا ئیور نے راستہ نہ دینے پر کار سوار پر فا ئرنگ کر دی جس کار ڈرائیر زخمی ہو گیا جسے ریسکیونے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پو لیس تھا نہ مدینہ ٹائون نے رکشہ ڈرائیور کا ایک سا تھی گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :