’ہتھیار برائے امن‘‘ کے عنوان سے کراچی میں دفاعی نمائش کی تیاریاں
ہفتہ 5 نومبر 2016 21:54
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن٬ میجر جنرل آغا مسعود اکرم کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ کچھ نئی مصنوعات بھی متعارف کرائی جا رہی ہیں جو شرکا ء کے لیے دلچسپی کا باعث ہوں گی اور ان کی خریداری کے لیے بڑی تعداد میں آرڈرز موصول ہونے کی توقع ہے۔
نمائش کی تیاری میں ڈیپو کو مسلح افواج کا بھی بھرپور تعاون حاصل ہے۔گزشتہ نمائش میں 38ممالک کی 338کمپنیوں نے اپنے اسٹال لگائے تھے نمائش کے دوران انٹرنیشنل ڈیفنس سیمینار بھی منعقد ہوگا جس میں دفاعی ماہرین اپنے مقالے پیش کریں گے٬ دفاعی نمائش کے سلسلے میں جمعہ 4نومبر کو مقامی ہوٹل میں ڈیپو کی جانب سے سینئر صحافیوں اور ایڈیٹروں کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.