بہاول پور٬ لاہورہائیکورٹ کی150 سالہ تقریبات کے انتظامات کے حوالہ سے انتظامی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس
لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
ہفتہ 5 نومبر 2016 20:56
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریحان بشیر نے انتظامی کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب میں کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات منعقد کرنے کا مقصد تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور عام عوام کو عدلیہ کے مثبت کردار سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور بار ایسوسی ایشنز کے ممبران کے مابین ہم آہنگی پیدا کرکے عوام کو فوری انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جاسکتی ہے۔ اجلاس میں سینئر سول جج عالم شیر٬ میڈیا کمیٹی کے ممبران ٬سول ججز مسعود احمد فریدی٬ محمد ضیغم ٬ شکیل اشرف کے علاوہ سول ججزنوید باری ٬ ظفر اقبال٬ رانا شفیق الرحمن٬ خاور علی٬ فخر بشیر٬ محمد شکیل و دیگر بھی شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.