بہاول پور٬چیف جسٹس ہائیکورٹ کا بہاول پور بینچ میں جسٹس محمد اکبر لائبریری کا افتتاح
ہفتہ 5 نومبر 2016 20:56
(جاری ہے)
لائبریری کی افتتاحی تقریب میںمسٹر جسٹس خالد محمود ملک٬ مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد٬ مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی٬ مسٹر جسٹس چوہدری محمد اقبال ٬ مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار٬ مسٹر جسٹس سید محمد کاظم رضا شمسی٬ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی٬ مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان٬ مسٹر جسٹس علی باقر نجفی٬ مسٹر جسٹس عاطر محمود٬ مسٹر جسٹس شاہد حسن بلال٬ مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ ٬ مسٹر جسٹس خالد محمود ملک٬ مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد٬ مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی٬ مسٹر جسٹس شاہد کریم٬ مسٹر جسٹس مرزا وقاص ر$ف٬ مسٹر جسٹس چودہری محمد اقبال٬ مسٹر جسٹس شاہد مبین٬ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور ریحان بشیر سمیت صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نوازش پیرزادہ٬ صدر ڈسٹرکٹ بار محمد طیب ضمیر خان سید اشفاق حسین بخاری ‘سردار محمد حسین خان‘حاجی خیر محمدبھڈیرہ‘ ملک اسلم چنڑ ‘طاہر مفتی اور وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.