ثنا ء وحید گنڈہ پور پہلی خواتین الیکٹریکل انجینئر گر ڈ اسٹیشن ڈی آئی خان سٹی میں ریذیڈنٹ انجینئر تعینات

ہفتہ 5 نومبر 2016 19:47

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء)ثنا ء وحید گنڈہ پور پہلی خواتین الیکٹریکل انجینئر گر ڈ اسٹیشن ڈی آئی خان سٹی میں ریذیڈنٹ انجینئر تعینات ہوگئی وہ قانون دان وحید اکبر گنڈہ پور کی صاحبزادی ہے ڈی آئی خان کی تاریخ میں پیسکو میں پہلی خاتون فیلڈمیں تعینات ہوئی ہے عوامی اور سماجی حلقوں نے اس کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ انکی تعیناتی سے گر ڈ اسٹیشن ڈیر ہ سٹی کے مسائل میں کمی آئیگی