Live Updates

بلاول کے چاچا عمران خان کب سے بن گے ٬اصلی چاچا تو اویس مظفر ٹپی تھے جو سارا سندھ لو ٹ کر ملک سے فرار ہیں٬اعجاز احمد چوہدری

بے بی بلاول پہلے کیا تم نے اپنے با با آصف علی زرداری کی کر یشن اور ملک لو ٹنے کی دستا نو ں کا مطا لعہ کیا ہی بلاول بچے آپ کے با با نے پاکستان کو کرپشن میں نمبر ون بنا ٬سیا ست میں عملی کر داراداکرنے سے پہلے اپنی اردو تو در ست کرلو٬ تمہاری تو پرورش ہی کرپشن کے ما ل سے ہوئی ہے اور وراثت میں ہی کرپشن ملی ہے تم کر یشن کیخلا ف کیا جنگ لڑو گے پاکستانی قوم اب جا گ چکی ہے اب امپوٹ سیا ستدانوں کا دور گزر چکا ہے :بیان

ہفتہ 5 نومبر 2016 19:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) تحریک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نا کام منصو بے شریف برادران کی پہچان بن چکے ہیں میاں صا حب نئی منصو بو ںکا افتتاح کر نے کی بجائے پرانے منصو بو ں کی تکمیل تو کرائیں٬ نواز شریف تحریک انصا ف سے خو ف ذدہ ہیں جب سے ان کے بچو ں بارے سپر یم کور ٹ نے و ضا حت ما نگی ہے نوازشریف بہکی بہکی با تیں کر رہے ہیںلو دھراں کے کسان آ ج بھی نواز شریف کو جھو لیا ں اٹھا اٹھا کر بد عا ئیں دے رہے ہیں آ شیا نہ سکیم ‘ سستی رو ٹی سمیت متعدد سکیمیں نواز شریف کی ناکام منصوبہ بندی کا بھانڈہ پھو ڑ رہی ہے ن لیگ کی حکومت کو سپریم کور ٹ میں کیس جانے کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف کو اقتدار سے فوری الگ ہوجانا چا ہیے تھا ۔

(جاری ہے)

اعجاز احمد چوہدری نے بلاول کی تقر یر پر اپنے ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ اسلام میں ہلا ل جا نور کی قر بانی ہو تی ہے شیر کی قر بانی ما نگ کر بلاو ل نے ثا بت کر دیا نہ تو ان کو دین کا پتہ ہے اور نہ ہی ملکی سیا ست سے وہ و اقف ہے تحریک انصا ف کا کامیا ب مارچ پیپلز پار ٹی کوہضم نہیں ہو ا وہ بھی پا نامہ لیکس اپنی سیا ست چکا نے آگئے پور ی قوم جانتی ہے کہ پیپلز پار ٹی اور ن لیگ کی قیا د ت ملک میں مک مکا کی سیاست کر تی ہے٬بلاول نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ اسے مضبوط کر رہا ہے ٬ خو ر شید شا ہ نے پچھلے تین سالو ں میں بھی کو ئی کر دار ادا نہیں کیا جس سے واضح ہو سکے کہ وہ اپوز یشن لیڈر ہیں قوم بلاول سے سوا ل کر تی ہے کہ کبھی انہو ں نے اپنے والد کی کر یشن اور ملک لو ٹنے کی دستا نو ں کا مطا لعہ کیا ہی بے بی بلاو ل کو معلو م ہوناچاہیے کہ عمران خان کے وا لدٹن پر سنٹ سے مشور نہیں تھے بے بی کے والد کے دور میں پاکستان کر یشن میں نمبر ون ملک بن چکا تھا انہوں نے مز ید کہا کہ بلاو ل بھٹو سیا ست میں عملی کر داراداکرنے کیلئے پہلے اپنی اردو تو در ست کر لیں پاکستانی قوم اب جا گ چکی ہے اب امپوٹ سیا ستدانوں کا دور گزر چکا ہے بلاو ل زرداری کو بھٹو بننے کا بڑا شو ق ہے اسے اس بات کو یاد رکھنا ہو گا اس کی پرور ش کریشن کے پیسے والی دو لت سے ہوئی ہے کر یشن بلاو ل کو وراثت میں ملی ہے وہ کر یشن کیخلا ف کیا جنگ لڑیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات