سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے تھری عوام کو سوشیو اکنامک مواقع فراہم کرنے کا بیڑا اٹھا لیا

واٹر ریزرو کی تعمیر کے معاملات ایس ایس سی ایم سی پروجیکٹ کی پروگریس پر کام جاری ہے٬ سی ای او شمس الدین شیخ

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے تھری عوام کو سوشیو اکنامک مواقع فراہم کرنے کا بیڑا ٹھایا گیا ہے٬ خاص طور پر تھر کول پروجیکٹ والوں کو مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ ماضی قریب میں کمیونٹی کے کچھ اراکین نے ایک رپورٹ میں تحفظات کا مطالبہ کیا تھا۔ سی ای سی ایم سی کے سی ای او شمس الدین شیخ کا کہنا ہے کہ واٹر ریزرو کی تعمیر کے معاملات ایس ایس سی ایم سی پروجیکٹ کی پروگریس پر کام جاری ہے۔

اسی کمیونٹی کے کچھ اراکین کی شرکت کی کوشش ہے٬ کمپنی لینڈ ایوارڈ کی پالیسی اور رقموں کی وصولیابی کی منظوری دی۔ کچھ اراکین تمام متعلقہ فریقین بمع عوامی نمائندگان کے خطاب کرنا چاہئے تھے۔ مزید بر آں وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ہدایات موصول پروجیکٹ کو مکمل سپورٹ کرنیوالوں کو سوشیو اکنامک فراہم کر رہے ہیں٬ ہم پہلے ہی مقامی عوام کو روزگار کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں٬ مختلف لیولز پر ہمارے ورک فورس 50 فیصد ہے زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

خاندانوں اور لائیو اسٹاک کو گھرانو واٹر ریزرو تقریباً 1500ایکڑ زیر محیط زمین پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں سے 532 ایکڑز خانگی زمین مالکان کے ہے۔ اس سلسے میں 27 اکتوبر 2016ء کو لینڈ ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔ ایس ای سی ایم سی کی جانب سے 33.5 ملین پاکستانی روپے 110 ایکڑ زمین کے مالکان کو ادا کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کمپنی چائنیز سائنسز انسٹیٹیوٹس کے ساتھ وینچر کے لئے ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرنے اور تعاون حاصل کرنے کے لئے مذاکرات کر رہے ہیں۔

کمیونٹی پلانز کے ریزرو اوسموسس (آر او) پلانٹس ایریا میں مقامی کمیونٹی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لئے کامیابی سے تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ جن میں سے ایک آر او پلانٹ کامیابی سے جاری ہے۔ مقامی طور پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کمپنی تھر میں سے ورک فورس کا نصف اس کام پر لگایا گیا ہے اور کمپنی اس سلسلے میں بیحد سرگرم عمل ہے٬ مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے تھر اور گھرانو کے بلاک II کے مختلف گائوں میں تعمیراتی کامکمل کیا جا چکا ہے۔

روزگار کے اس کام کا عنوان خوشحال تھر ہے۔ جس کی سائیٹ آفیس گھرانو میں قائم کرکے ایمپلاٹمنٹ کو رجسٹر اور ٹریننگ دی جارہی ہے۔ ایس ای سی ایم سی مقامی کمیونٹی کو کا کا م دلوانے کی ذمیواری اٹھائی ہے٬ جس سے تھر کول پروجیکٹ کے ثمرات میں پہلی شرکت تصور کی جائے گی۔ ان کی مدد کے بنا تھر کول پروجیکٹ کے ثمرات حاصل کرنا ممکن نہیں۔#

متعلقہ عنوان :