ٹیلی کام کمپنی موبی لنک کا سالانہ اساسی محاصل میں17فیصدکی شرح سے مثبت اور مستحکم اضافہ کا اعلان
ہفتہ 5 نومبر 2016 18:25
(جاری ہے)
ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنی موبائل فنانشل سروسز (MFS) کے ریوینیومیں بھی 42فیصد کا اضافہ حاصل کیا ہے جس کی وجہ نئی Over-the- Counter("OTC") پروڈکٹس اورایجنٹ ایکٹویٹی میں اضافہ ہے۔
ان مالی نتائج پر موبی لنک اور وارد کے سی ای او عامر ابراہیم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا:’’ہمیں خوشی ہے کہ ہم تیسری سہ ماہی کے نتائج پر مبنی یہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں جو اس سہ ماہی کے آغاز پر ہماری توقعات کے برعکس کسٹمرز کی جانب سے پر زور مطالبات اور کاروباری کارکردگی ظاہر کرتی ہے۔تنہا ہمارے محاصل میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ جاز سروسز کے پورٹ فولیو میں مزید استحکام اور ہمارے کسٹمرز میں ہمیشہ ہونے والا اضافہ ہے۔‘‘ ہم اپنی نئی سروسز اور موجود ہ پورٹ فولیوز کی ڈیجیٹائزیشن پر زبردست سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور اس سے ہمارے کسٹمرز فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اس طرح ہم بہتر طرز زندگی کے لیے ڈیجیٹل کمیونیکیشنز کی فراہمی کے ذریعہ اپنے کسٹمرز کی توقعات سے بڑھ کر رہے ہیں۔ سرمایہ کاری کے حوالے سے ہم نے تیسری سہ ماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے انضمام کو مکمل کیا ہے اور ہم نے سائٹ شیئرنگ اور مارکیٹنگ کاسٹس کی بیش کارکردگی (optimization) کے ذریعے پہلے ہی مختلف شعبوں میں بعد ازانضمام منافع حاصل کیا ہے۔اس کے ساتھ ہم نے کمیونٹی کی بھی خدمت کی ہے اور ہم سروس اپ گریڈیشن اور اختراعات میں سرمایہ کاری کرتے رہیں گے اور ملکی سطح پر موبی لنک کی ٹیم کے لیے سپورٹ اور مہارت کی فراہمی جاری رہے گی۔ہم آنے والے برسوں میں اپنی مثبت پیش رفت کو برقرار رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.