تھانہ شاہدرہ پولیس کا چھا پہ٬ اے ایس آئی تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث مفرور ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) تھانہ شاہدرہ پولیس نے چھاپے کے دوران ایک اے ایس آئی وقاص بھٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث مفرور ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمی اے ایس آئی وقاص بھٹی نے شاہدرہ کی رہائشی نسرین نامی خاتون کیگھر پر چھاپہ مارا نسرین اور اس کے دیگر ساتھیوں کو اے ایس آئی وقاص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے ایک کمرے میں بند کردیا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :