ڈرائیور نے ٹرک کے نیچے سوئے ہوئے کنٹریکٹر کو کچل ڈالا

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:09

چنیوٹ۔5 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) ڈرائیور نے ٹرک کے نیچے سوئے ہوئے کنٹریکٹر کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں کنٹریکٹر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ٬تفصیلات کے مطابق رجوعہ روڈ کشمیر پل کے قریب ڈرائیور نے ٹرک کے نیچے سوئے ہوئے کنٹریکٹر احمد بخش کو کچل ڈالا جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :