کار اور مزدا کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:09

پاکپتن۔5 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) کار اور مزدا کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ مزدا ڈرائیور فرار ہو گیا٬ تفصیلات کے مطابق نانک پور کے رہائشی عمر فاروق اور اس کی بیوی عابدہ بی بی کار پر جا رہے تھے کہ سات مرلہ سکیم کے قریب ایک مزدا کی ٹکر سے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے٬ ان ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں بعدازاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوتے جاں بحق ہو گئے جبکہ مزدا ڈرائیور فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :