احمدیار٬انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانی سنٹر سی2 جعلی طالبعلم گرفتار ایک جوابی کاپی لیکر فرار

ہفتہ 5 نومبر 2016 17:29

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2016ء)انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانی سنٹر سی-2 جعلی طالب علم گرفتار ایک جوابی کاپی لے کر فرار تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فریدیہ کالج سنٹر میں انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے سلسلہ میں طالب علم محمدعامر اور بشار ت رسول کی جگہ پیپر حل کرتے محمدادریس اور زوہیب پکڑئے گئے جبکہ گورنمنٹ کالج فار بوائز عارفوالا سنٹر میں طالب علم حمزہ ریاض حل شدہ پیپر کی جوابی کاپی لے کر فرار ہوگیا تھانہ میں یونیورسٹی آرڈیننس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیا گیا۔