وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی ڈرامہ نگار یاور حیات کے گھر آمد

مرحوم کے انتقال پر اُن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت٬ فاتحہ خوانی کی

ہفتہ 5 نومبر 2016 17:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب جو پاکستان مسلم لیگ لاہور کے صدر ملک پرویز کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور موجود تھیں نے پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار یاور حیات کے گھر واقع گلبرگ گئیں جہاں انہوں نے ڈرامہ نگار یاور حیات مرحوم کے انتقال پر اُن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :