مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری اشرف وڑائچ کی پرویز ملک کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:51

لاہور۔5 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف وڑائچ نے گزشتہ روزمسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ایم این اے پرویز ملک اورایم این اے شائستہ پرویز ملک کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ٬چوہدری اشرف وڑائچ نے نئے شادی شدہ جوڑے کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ٬انہوں نے صاحبزادی کی شادی پر پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک کو مبارکبادپیش کی۔

متعلقہ عنوان :