چیچہ وطنی میںدو موٹر سائیکل سوار سرکاری سکول کے گن مین سے اسلحہ چھین کرفرار

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:51

چیچہ وطنی۔5 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) دو موٹر سائیکل سوار سرکاری سکول کے گن مین سے اسلحہ چھین کرفرار ہوگئے٬تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول45٬بارہ ایل کا گن مین محمد مجاہد معمول کے مطابق سکول کے گیٹ پر موجود تھا کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے اچانک آکر اس پرپستول تان لئے اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر اس سے رائفل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے٬پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :