کوئٹہ٬ پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) پنہور سنہڑی پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنہور سنہڑی پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے تین افراد سومر ٬ دودا اور حمید کے قبضے سے 3 پسٹل اور رائونڈ برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :