چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا

جمعہ 4 نومبر 2016 14:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ٬نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.51 فیصد کی کمی سے 3338.69٬دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.46فیصد کی کمی سی3316.8پوائنٹس ٬مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

42فیصد کی کمی سی3250پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.21فیصد کی کمی سے 3194.6پوائنٹس پر بند ہوا ٬ سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :