ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں برطانوی پائونڈ کی قدر مستحکم

جمعہ 4 نومبر 2016 12:30

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں ایک عرصہ بعد برطانوی پائونڈ کی قدر میں استحکام حاصل ہونا شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ٹوکیوٹریڈ میںپائونڈ کی شرح تبادلہ 1.25ڈالر فی پاوئنڈ رہی ۔ یوور کی شرح تبادلہ 1.1105 ڈالر جبکہ ڈالر کی شرح تبادلہ 102.90 ین رہی۔ جمعرات کو پائونڈ کی شرح تبادلہ 1.22 ڈالر فی پائونڈ ریکارڈ کی گئی تھی۔