ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان

جمعہ 4 نومبر 2016 12:30

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو مرکزی ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی225انڈیکس 0.4فیصد ڈائون کے ساتھ 16888پر بندہوا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 6.20 فیصد اپ کے ساتھ 22689 پر بندہوا اسی طرح شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.2فیصد اضافہ ہوا تاہم سڈنی کی مرکزی اے ایس ایکس مکپوزٹ انڈیکس 0.7فیصڈ ٬ سیئول کاکوسی انڈیکس اور شنگاپور کامرکزی انڈیکس 0.3فیصد ڈائون کے ساتھ بند ہوئے۔