یوکرین میں سفید چقندر سے تیار کردہ چینی کی پیداوار 10 لاکھ ٹن کی سطح پر آگئی

جمعہ 4 نومبر 2016 12:12

کیف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) یوکرین میں سفید چقندر سے تیار کردہ چینی کی پیداوار ایک ملین تن پر آگئی۔ یوکرین سفید چقندر سے تیار کردہ چینی کی پیداوار دو لاکھ ٹن سالانہ پر لانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

(جاری ہے)

شوگر پروڈیوسرز یونین کے مطابق سفید چقندر سے تیارچینی کی پیداوار ایک ملین ٹن شوگر بیت کو پراسیس کیاہے ۔ گزشتہ سال چقندر سے تیار چینی کی کل پیداوار 774500 ٹن رہی تھی ۔ سویت دور میں یوکرین چقندر سے 5ملین ٹن چینی تیار کرتا تھا۔