نائجیریا٬ خام تیل کی پیداوار 2لاکھ بیرل یومیہ سے کم ہوگئی

جمعہ 4 نومبر 2016 12:12

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) نائجیریا میں خام تیل کی پیداوار 2لاکھ بیرل یومیہ سے کم ہوگئی۔ نائجیرین خام تیل کی پیداوار میں کمی اس کی تیل کی سپلائی کی بری ٹرانس فورکیڈوز پائپ لائن پر باغیوں کے حملے کے بعد ہوئی ہے اس حملے میں پائپ لائن کا بڑا حصہ متاثر ہواہے ۔

(جاری ہے)

پائپ لائن کی مرمت کے باوجود پیداوار کی گزشتہ حد تک بحالی میں وقت لگے گا۔ مذکورہ حملے سے قبل نائجیریا میں خام تیل کی پیداوار 2.1ملین بیرل یومیہ تھی۔

متعلقہ عنوان :