کشمیری بدترین ریاستی دہشت گردی کے باجود اپنی جدوجہد عزم وہمت کیساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں٬ میر واعظ
جمعرات 3 نومبر 2016 18:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمیری ایک عظیم مقصد کے لیے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں اور وہ آزادی کے مطالبے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ شہداء کے خون سے سینچی مبنی برحق تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہر سطح پر یکسوئی اور عزم و استقامت کا مظاہرہ انتہائی ضروری ہے ۔دریں اثنا فورم کے ترجمان نے میر واعظ عمر فاروق٬ سید علی گیلانی٬ مختار احمد وازہ٬ ایڈوکیٹ شاہد الاسلام اور دیگر حریت رہنمائوں کے علاوہ انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی گھروں ٬ تھانوں اور جیلوںمیں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل نظر بندی کے سبب کئی رہنمائوں کی صحت انتہائی کمزرو ہو چکی ہے ۔ ترجمان نے غیر قانونی طور پر گرفتارہزاروںکشمیری نوجوانوں کی غیر مشروط رہائی کا بھی مطالبہ دہرایا۔ انہوں نے انگریزی روزنامے ’ کشمیر ریڈر‘ کی اشاعت پر مسلسل پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے اخبار پر پابندی عائد کر کے جمہوری قدروں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.