مقبو ضہ کشمیر میں ظلم و بر بر یت کیسا تھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرو ل لا ئن پر آزادکشمیر کے عوام پر گو لہ باری کر کے کشمیر یوں کے حوصلے پست کرنے کی نا کا م کوشش کر رہا ہے `دنیا کی کو ئی طا قت کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی

کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے تر جمان ملک شو کت اعوان کی میڈیا سے بات چیت

جمعرات 3 نومبر 2016 16:51

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2016ء) مقبو ضہ کشمیر میں ظلم و بر بر یت کیسا تھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرو ل لا ئن پر آزادکشمیر کے عوام پر گو لہ باری کر کے کشمیر یوں کے حوصلے پست کرنے کی نا کا م کوشش کر رہا ہے دنیا کی کو ئی طا قت کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی غا صب جتنے مر ضی ظلم ڈھا لیں اپنے حق آزادی سے دستبردار نہیں ہو نگے آزادکشمیر حکومت کا کر دار منفقا نہ ہے کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن رو ند ڈا لے ان خیا لا ت کا اظہار تر جمان کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ملک شو کت اعوان نے میڈ یانما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 69برس سے بھارتی افوا ج مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے بڑ ے پیمانے پر انسا نی حقوق کی پا ما لیاں ہورہی ہیں جبکہ سو چے سمجھے منصوبے کے تحت بھارتی افوا ج غیر انسا نی ہتھیا روں کا استعما ل کرکے نو جوان نسل کو عمر بھر کے لئے معذور کررہی ہے در ند ہ صفت فو ج ایسے ایسے مظا لم کے پہا ڑ تو ڑ رہی ہے جس کو دیکھ کر انسا نیت بھی شر ما رہی ہے انہوںنے کہا کہ بھارت نے پر دو طرفہ کشمیر یوں پر وار کر رکھا ہے نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ ٬گو لہ باری کر کے کھلی جا رحیت سے کنٹرو ل لا ئن پر بسنے وا لے عوام کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے بھارت طاقت کے زور پر کشمیر یوں کی تحر یک آزادی کو نہیں دبا سکتا کشمیر ی بہادر قوم ہے ہزاروں قر با نیاں دینے کے بعد بھی کشمیر یوں کے حوصلے بلند ہیں اور بلند رہیں گے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی مو جودہ حکومت کا تحریک آزادی کے حوا لے سے کر دار منفقا نہ ہے بیس کیمپ کی کما ن کر نیوا لی حکومت نے نہ تو مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کو سپو رٹ کیا اور نہ ہی بھارتی مظا لم کیخلا ف آواز اٹھا ئی اور اب گزشتہ 1ما ہ سے کنٹرو ل لا پربھارتی افواج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ سے متا ثر ہ خا ندانوں کی داد رسی انہیں محفوظ مقاما ت پر منتقل کر نے اور لا ئحہ عمل اختیا رکر نے کی کو ئی پالیسی وضع نہیں کی گئی جو افسوسنا ک ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت اٹھ کھڑا ہو نا ہو گا آزادکشمیر کی حکو مت سے کو ئی امید یں وا بستہ کر نا بے وقوفی ہو گی اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم اپنا مقدمہ بین الاقوامی برادری کے سامنے خو درکھے اور بھارت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے بیرون ملک مقیم کشمیر ی کر دار ادا کر یں اور اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو برداشت سے یقینا با ہر ہو جائیگا کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو اور کشمیری دو حصوں میں تقسیم کر نیوالی نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن کو رو ند ڈالے اور آ ر پا ر کے کشمیری یکجا ہو کر اپنی آزادی کی تحر یک کی کما ن سنبھا ل کر تحر یک آزاد کو منطقی انجا م تک پہنچا یا جا ئے ۔

۔

متعلقہ عنوان :