مظفر آباد٬خشک سردی کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا

جمعرات 3 نومبر 2016 14:04

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 نومبر2016ء)دارالحکومت مظفرآبادمیں بارش نہ ہونے کے باعثخشک سردی کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہسپتالوں میں اددیات نہ عملہ ڈاکٹروں نے اپنی سرکاری ہسپتالوں میںوقت دینا شروع کردیا جہاں ایک عام ادمی علاج نہیں کرواسکتا حکومت ہسپتالوں میں عملے کی حاضری کو یقنی بناے تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں ایک ماہ سے زیاد کے عرصہ میں بارش کے نہ ہونے سے خوشک سردی کے باعث لوگ مختلف بیماریاں جن میں کالی کھانسی نزلہ زکام اور بخار عام ہوگیا جس کے باعث سرکاری ہسپتالیں سی ایم ایچ اور امبور میں نہ تو اددیات ہیں اور نہ ہی وقت پر ڈکٹر ملتے ہیں جس کی بڑی وجہ جن مریضوں کے پاس پراہویٹ کلنکوں کی فیس نہیں ہوتی ان کو بھی سرکاری ہسپتالوں خالی ہاتھ واپس جانا پڑتا ہیں دوسری جانب سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹروں پراہویٹ کلنک میں بیٹھ کر بھاری بھاری فیس لینے لگ گے جو ایک عام ادمی کی بس سے باہر عوام نے حکومت آزادکشمیر نوٹس لیے جبکہ آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآباد میں بارش نہ ہونے کے باعث عوام پرشان مسجددں اور گھر میں دعاہیں مانگنے کا سلسلہ بھی جاری رحمت کب برستی اللہ بہتر جانتے