دارلحکومت میں بجلی کا طوہل ترین لوڈشیڈنگ 16گھنٹے بجلی بند رہی

جمعرات 3 نومبر 2016 12:06

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2016ء) دارلحکومت میں بجلی کا طوہل ترین لوڈشیڈنگ 16گھنٹے بجلی بند رہی-محکمہ برقیات نے نہ عوام کو نوٹس دیا نہ خبر اچانک کریک ڈوان عوام کا شیدید احتجاج حکومت آزادکشمیر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے خصوصی اقدام کرے نہیں تو پیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیں گے تفیصلات کے مطابق مظفرآباد میں لوڈشیڈنگ محکمہ برقیات کے رحیم و کرم پر جب دل چاھیں سویچ بند کوئی علم نہیں شکایات آفس بھی براے نام اعلی افسران بھی بے خبر محکمہ برقیات نے چہلہ باڈی کی بجلی بغراطلاع دے 16گھنٹے بند کردی جس کے بعد تمام کاروباری نظام ٹھپ ہوکر رہا گیا پورا دن محکمہ برقیات کت آفس فون کرتے رھہں مگر فون بند عوام کا کہنا ہیں اگر محکمہ برقیات نے بجلی بند کرنی تو پہلے عوام کو اطلاع دے انھوں نے حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ کیا کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے اقدامات کرے نہیں تو آزادکشمیر سیمت مظفرآباد میں پیہ جام ہڑتال کا اعلان کرے گی-

متعلقہ عنوان :