Live Updates

پانامہ لیکس کیس کا نتیجہ اسی ماہ آ جائے گا: عمران خان

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 22:39

پانامہ لیکس کیس کا نتیجہ اسی ماہ آ جائے گا: عمران خان

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کا نتیجہ اسی ماہ آ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے جلسے میں شرکت کرنے والے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر نوازشریف کو استعفا دینا چاہیے۔ جب تک ادارے مضبوط نہیں ہوتے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کا نتیجہ اسی ماہ آ جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات