Live Updates

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے درمیان براہ راست ٹی وی شو میں شدید جھڑپ

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 22:20

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے درمیان براہ راست ٹی وی شو میں ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے درمیان براہ راست ٹی وی شو میں شدید جھڑپ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کی جانب سے شرکت کی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان گرما گرمی ہو گئی اور دونوں ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ تاہم اس موقع پر شو کے دیگر شرکاء نے بروقت مداخلت کرکے دونوں کے درمیان بیچ بچاو کروا دیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات