لاہور کی عائشہ ممتاز کے بعد اب ایبٹ آباد کی دبنگ لیڈی کے سوشل میڈیا پر چرچے
محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 21:48
ایبٹ آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) لاہور کی عائشہ ممتاز کے بعد اب ایبٹ آباد کی دبنگ لیڈی کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابقہ سربراہ عائشہ ممتاز کی جانب سے لاہور شہر میں مضر صحت اشیا خورد و نوش فروخت کرنے والوں کیخلاف کیے جانے والے ایکشن نے ملک بھر میں دھوم مچائی تھی۔
(جاری ہے)
عائشہ ممتاز اپنی کاروائیوں کے باعث دبنگ لیڈی کے نام سے مشہور ہو گئی تھیں۔
تاہم کچھ روز قبل انہیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ تاہم ان کے جانے کے بعد اب ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سرکاری افسر بھی دبنگ لیڈی کے نام سے مشہور ہو گئی ہیں۔ عظمہ کنول نامی خاتون ایبٹ آباد کی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ہیں جو ضر صحت اشیا خورد و نوش فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائیاں کر رہی ہیں۔ انہیں کاروائیوں کے باعث سوشل میڈیا پر ان کے خوب چرچے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.