چیف جسٹس نے سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے تبادلے وتقرریوں کے احکامات جاری کردیئے

بدھ 2 نومبر 2016 22:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) چیف جسٹس اور ججز آف سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے مندر جہ ذیل سول ججز اور جو ڈیشنل مجسٹریٹ کے لئے تبا دلے و تقرریو ں کے احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں نو ٹیفیکیشن کے مطا بق جنا ب مس شما ئلہ عبا سی کو سول جج جو ڈیشل مجسٹریٹXII سے تبا دلہ کر تے ہو ئے انہیں آصف علی جتو ئی کی جگہ فیملی کو ر ٹ حیدرآباد جبکہ جنا ب آ صف علی جتوئی کو جناب مس شما ئلہ عبا سی کی جگہ سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ XIIتعینا ت کے احکا ما ت دیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :