بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا اعلامیہ

بدھ 2 نومبر 2016 22:01

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق محکمہ صحت میں اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی (بی۔18) بولان میڈیکل کالج کی اسامی کے لئے پری گل جوگیزئی بنت وزیر خان جوگیزئی٬ سینئر رجسٹرار ریڈیالوجی (بی۔

(جاری ہے)

18) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی اسامی کے لئے سید نصیراحمد ولد سید نثار احمد جبکہ لیڈی میڈیکل آفیسر (بی۔17) کی آسامی کے لئے رینہ کماری بنت رمیش لعل ادوانی اور برکھا پریانی بنت اتھومل پریانی کو کامیاب قراردیتے ہوئے ان کی تعیناتی کے لئے متعلقہ انتظامی محکمہ کو سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :