سینٹرل پولیس بلوچستان کوئٹہ کا اعلامیہ

بدھ 2 نومبر 2016 22:01

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) سینٹرل پولیس بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبداللطیف ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز/اء ڈی پی او کوہلو کو گریڈ18 میں ترقی پانے پر تبادلہ کرکے انہیں ایس پی چاغی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو مبارک شاہ (بی ایس۔18) کو سی پی او کوئٹہ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :